لاہور: لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار کلچرل نائٹ اور عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں صوبائی وزرا، اعلیٰ حکام اور بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں نے شرکت کی، تقریب میں پنجاب کی ثقافت، رواداری اور مہمان نوازی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکھ یاتریوں کے لیے رنگا رنگ تقریب.