کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر سے شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایئرپورٹ کے داخلی راستے کے قریب ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے