Waqar Waqar

ایران کیساتھ معاہدے کے قریب ہیں، ڈیل ہو گئی تو اسلام آباد جاؤں گا، ٹرمپ

میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کیساتھ اس وقت اچھے تعلقات ہیں ہم دیکھیں گے ایران میں قیادت تبدیل ہوچکی ان کے پاس اچھا موقع ہے ہمیں ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی ضرورت نہیں ہوسکتی ہم ایران کے ساتھ معاہدہ کریں گے اور یہ اچھی بات ہو گی۔ انہوں…

Read More

آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی جہازوں پر حملہ

خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ خام تیل لے جانے والے بھارتی پرچم بردار دو بحری جہازوں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Read More
A helicopter flies over several cargo ships in a vast ocean with a mountainous backdrop.

ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی جاری ہے، امریکی سینٹ کام

واشنگٹن (18 اپریل 2026): امریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی جاری ہے۔ سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی ناکہ بندی کے دوران ساحلی جنگی جہاز USS Canberra (LCS 30) بحیرہ عرب میں…

Read More
Patriotic display of the Iranian flag waving outdoors against a backdrop of trees.

’ایران، امریکا کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور پر رضامند نہیں ہوا

ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران نے زور دیا ہے کہ امریکا مطالبات میں بار بار ردوبدل نہ کرے، مطالبات میں ردوبدل نہ کرنا ہی مذاکرات جاری رکھنے کی شرط ہوگی۔  پاسداران انقلاب اسلامی کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل ناکہ بندی کی وجہ سے آبنائے ہرمز کا کنٹرول اب…

Read More