خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ خام تیل لے جانے والے بھارتی پرچم بردار دو بحری جہازوں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی جہازوں پر حملہ