کراچی میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری، حیران کن انکشافات

لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پردہشتگردوں کے حملے کے بعد واقعےکی بڑے پیمانےپرتحقیقات جاری ہیں جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل کےمالک کی تلاش میں قانون نافذکرنےوالےاداروں نے مختلف علاقوں محمودآباد، اورنگی ٹاؤن اورسرجانی ٹاؤں میں چھاپہ مارکارروائیاں کیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جس شہری کےنام پرموٹرسائیکل…

Read More

صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاایم کیوایم رہنماؤں کےبیان پرردعمل

صوبائی وزیرسندھ سید ناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کے رہنماؤں کے بیان پرردعمل سامنے آیا ہے۔ صوبائی وزیر سندھ سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلزکےخاتمےکےلیےبھرپوراقدامات کررہےہیں، پولیس اوررینجرزمشترکہ ٹارگیٹڈآپریشن کررہےہیں، ایم کیوایم نفرت کی سیاست کا مظہرپیش کررہی ہے۔ ناصرحسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکی…

Read More

فری آئی ٹی کورس کرنیوالے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر

فری آئی ٹی کورس کرنیوالے نوجوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کے شہری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جدید کورسز مفت کریں، حیدرآباد کے نوجوان کلاوڈ اپلائیڈ جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انجینئر بنیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم سے لیس کرنا چاہتا ہوں، فری…

Read More

کراچی میں کل آندھی کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہے، یہ سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے…

Read More

اے ایس ایف افسر نے کراچی ایئرپورٹ پر باپ سے ملنے آنے والی بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھینک دیا

کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اے ایس ایف افسر نے کم سن بچی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر پھینک دیا۔ واقعہ کراچی ائیرپورٹ کے بیرون ملک آمد والے دروازے پر پویڈیو…

Read More

بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع

لاہور: بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے جب کہ درخواست پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر نے جمع کرائی ہے۔ بلاول بھٹو کے الیکشن کمیشن میں پارٹی نشان کے حوالے سے…

Read More

سیاستدانوں کواپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نےتاریخ رقم کی،دوسری بارآصف زرداری صدر بنے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے لیکن ہم پارلیمان میں ذاتی مسئلوں پرزیادہ توجہ دی جارہی ہے، ممبران کو ووٹ اس لیے پڑا کہ ذمہ داری سے کردار…

Read More

کراچی کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی۔ کراچی کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی، گیس لیکج کے باعث علاقے میں بدبو پھیل گئی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ میں گیس لیکج سے علاقہ مکین خوف کا شکار ہیں…

Read More

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ سرجانی ٹاون میں عبداللہ موڑ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔زخمی…

Read More

کراچی: تھانہ سولجر بازار کی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے

کراچی میں تھانہ سولجر بازار کی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاررواٸی کر کے 2 چوری چھپے منشیات فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد شعیب ولد محمد عقیل اور حق نور عبدالواسع کے ناموں سے ہوٸی ہے۔ترجمان ضلع ایسٹ…

Read More