گورنر ہائوس کراچی میں 22 اکتوبر شام ریاست مدینہ اور سیرت خاتمہ النبین ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی ( ٹی این اے) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر ایم پی اے خرم شیر زمان پارلیمانی لیڈر بلال غفار اراکین اسمبلی جمال صدیقی سعید آفریدی، شاہنواز جدون کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار…

Read More

ا یم کیو ایم پاکستان کورنگی ٹاؤن کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر جلوسوں کے استقبال و لنگر کی تقسیم

کراچی(رپورٹ محمد اشفاق چشتی ) ا یم کیو ایم پاکستان کورنگی ٹاؤن کی جانب سے جشن عید میلاد النبی کے موقع پر جلوسوں کے استقبال و لنگر کی تقسیم کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کورنگی 2 3مین روڈ پر لگایا گیا جسمیں COC ممبرز ایم کیو ایم پاکستان علی رضا، کاشف…

Read More

اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس کراچی میں کرونا سے بچاءو کے لیئے ویکسینیشن کا آغاز ۔

کراچی (21اکتوبر2021) سندھ حکومت اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم کے تعاون سے اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں کرونا سے بچاءو کی فائرز ویکسینیشن کا آغاز، فاءونڈر چیئر مین اقرا ء یونیورسٹی حنید لاکھانی اور ڈی سی سینٹرل طلحہ سلیم نے ویکسینین کے نظام کا جائزہ لیا، ڈی سینٹرل طلحہ سلیم کی اقراء یونیورسٹی کے…

Read More

ایاز میمن کی مدھیہ پردیش میں مسلمانوں پر حملے کی شدید مذمت ۔

کراچی تاجر الانئس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایاز میمن موتی والا نے بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے عید میلاد النبی کے جلوس پر حملہ اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت انتہا ء پسند ہندووں کی حکومت…

Read More

مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں عالمی مسئلہ ہے،صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم کا کہنا تھا کہ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے بالترتیب 6.8 اور 10.3 فیصد کیا، خوردنی تیل کی قیمتوں میں چند روز کے اندر 45…

Read More

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی میں گرین لائن پر چلانے کے لیے مزید 40 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ گرین لائن بسوں سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔ اس سے قبل پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں آئی تھیں جس کے بعد شہریوں کیلئے اسی ماہ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ واضح رہے…

Read More

آصفہ بھٹو اور دیگر کی ڈاکٹر قدیر کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے جمعرات کو ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر اے کیو خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ڈاکٹر قدیرخان کے انتقال پر مرحوم کی صاحبزادیوں سے اظہار تعزیت کیا۔ آصفہ بھٹو نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیوخان نے میرے نانا ذوالفقار علی…

Read More

گرین لائن منصوبے کی مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی

کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے مزید 40 بسیں آج کراچی پہنچیں گی۔ پورٹ حکام کے مطابق جہاز ’’آئی وی اوشین‘‘ آج رات ساڑھے 11بجے کراچی بندرگاہ پہنچے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پورٹ پر برتھ ملنے کے بعد 40 بسیں جہاز سے اتاری جائیں گی۔ذرائع کے مطابق گرین لائن منصوبے کے…

Read More

صدر PTI کراچی خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے یہ بات بتائی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نمازِ جنازہ آج سلطان مسجد، ڈیفنس، خیابانِ حافظ میں…

Read More

عوامی ریلیف کی خاطر ہر سطح پر اقدامات اٹھائے گئے،صائمہ ندیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ووفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے وزیر اعظم عمران خان کی69ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پران کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے آج پاکستان کی معیشت کے حوالے خوش آئند رپورٹس دے رہے ہیں جو حکومتی پالیسیوں پر اظہار…

Read More