اس او آئی سی کانفرنس کا ہمارا فوکس کشمیر تھا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس او آئی سی کانفرنس کا ہمارا فوکس کشمیر تھا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے پہلے روز کے معمولات کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ آج کانفرنس کا بہت اچھا آغاز ہوا، اس او…

Read More

کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دوستوں کو ملادیا

شکرگڑھ امن کی راہداری کرتار پور ملن کی راہداری بن گئی جہاں 75 سال پہلے تقسیم کے وقت بچھڑے 4 دوست کرتار پور میں مل گئے۔ کرتار پور راہداری میں بچھڑے خاندانوں اور بچپن کے دوستوں کے ملاپ کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج بھی کرتار پور میں بھارت کے علاقے فرید کوٹ سے آئے…

Read More

پیپلز پارٹی مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے ، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پوجا کماری اوڈ قتل کیس پر اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ پوجا کماری کا بہیمانہ قتل باعثِ صدمہ ہے، اس ظلم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں…

Read More

کویت نے اسرائیل کو آئی پی یو سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا

کویتی قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم نے اسرائیل کو انٹرنیشنل پارلیمنٹ یونین سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ کویتی قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغنیم نے عالمی برادری کی جانب سے دنیا میں جاری تنازعات کے حوالے سے دوہرا معیار اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے بین الپارلیمانی یونین (آئی پی یو) سے اسرائیلی وفد…

Read More

ملائشین وزارت مواصلات کی کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دینےکی درخواست

دنیا بھرمیں ڈیجیٹل کرنسی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بعد بیش ترممالک میں کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ روس یوکرین جنگ میں کرپٹو کرنسی کے کردار نےاس کی اہمیت کو مزید اجاگر کردیا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی اسی مقبولیت کو مد نظررکھتے ہوئے ملائیشیا کی وزارت مواصلات نے…

Read More

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ سرجانی ٹاون میں عبداللہ موڑ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 26 سالہ علی اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔زخمی…

Read More

ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپنی موت کی افواہ پر رد عمل سامنے آگیا

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی موت سے متعلق جھوٹی خبروں پر رد عمل دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں گردش تھیں کہ ان کی طبیعت انتہائی ناساز ہے اور کچھ صارفین نے تو ان کی انتقال…

Read More

عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں گے‘

محمد زبیر نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نواز شریف وطن واپس آئیں گے۔ ن لیگ ہاؤس میں کارکنان سے مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے…

Read More

پیپلز پارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے پر پیپلز پارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے پر پیپلز پارٹی کی قانونی ٹیم کل سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف درخواست…

Read More

لٹیرے اور بھگوڑے وزیراعظم کو شکست نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بدعنوان، لٹیرے اور بھگوڑے وزیراعظم عمران خان کو شکست نہیں دے سکتے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نالہ لئی منصوبے کی تکمیل میرا خواب ہے، وزیراعظم عمران خان سے نالہ لئی…

Read More