وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت مضبوطی سے کھڑی ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نےحاجی رزاق جانو میموریل ٹرسٹ کے تحت منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلاحی ادارے انسانیت کی خلوص نیت سے خدمت کررہے ہیں جس میں میمن برادری پیش پیش ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا…