وزیراعظم کا اگلے بجٹ تک پیٹرول وڈیزل 10اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے اگلے بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں 10،10 روپے کی کمی کے ساتھ ساتھ بجلی کی فی یونٹ میں 5 روپے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں آج آپ کے سامنے اس لیے حاضر ہوا ہوں کہ دنیا…