ٹھٹھہ پریس کلب کے صحافیوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا، سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ پریس کلب کی ایک تاریخ ہے، یہاں کے صحافیوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ ٹھٹھہ پریس کلب کے وفد نے سعید غنی سے ملاقات کی جس میں ٹھٹھہ کے صحافیوں کو درپیش مشکلات اور ٹھٹہ پریس کلب…

Read More

محکمہ موسمیات کی مری میں مزید برف باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مری میں مزید برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق مری میں اب تک تین فٹ سے زائد یعنی 37 اشاریہ 72 انچ برف پڑ چکی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق موسم سرما کے دوران مری میں اوسط 64 اشاریہ سات انچ برف باری…

Read More

سانحہ مری؛ جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

مری میں گزشتہ برفباری کے باعث مختلف گاڑیوں میں 22 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ پاک فوج کے دستے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مری اور گلیات میں گزشتہ چند روز سے برفباری لا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز عوام کی بڑی تعداد برفباری سے لط ف اندوز ہونے کے…

Read More

جسٹس عائشہ ملک کی تقرری، پاکستان اور سپریم کورٹ بار کا عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کے معاملے پر کل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں جونئیر جج کہ تعیناتی کے معاملے پر کل بروز چھ جنوری ہڑتال کی جائے گی۔…

Read More

پارسائی کے دعوے کرنے والی ساری جماعت کرپٹ نکلی‘

سعید غنی نے کہا ہے کہ جو پارسائی کا دعوی کرتے تھے وہ ساری جماعت کرپٹ ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے بلاول ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کی سینٹرل ایگزیگٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کے لیے لائحہ…

Read More

نواز شریف اور زرداری کا نہ تو مستقبل ہے اور نہ ہی حال ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، ان کا نہ تو مستقبل ہے اور نہ ہی حال ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے وفاقی وزیر داخلہ کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب اور صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ…

Read More

عمران خان کا ٹیکس ایک سال میں 58 فیصد بڑھا ہے ، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹیکس ایک سال میں 58 فیصد بڑھا ہے۔ پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو و فیڈرل کمیٹی کا اجلاس چل رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا…

Read More

کراچی پریس کلب کی مبینہ آڈیو لیک میں سینئر صحافیوں کیخلافکراچی پریس کلب نے مریم نواز اور پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں سینئر صحافیوں کیخلاف نازیبا گفتگو کی مذمت کرتے ہوئے اس طرح کی آڈیوز ریکارڈ کرنے اور لیک کرنے والے عناصر کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نازیبا گفتگو کی مذمت

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی ، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور سابق وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کی مبینہ آڈیو لیک میں کراچی پریس کلب کے رکن مظہر عباس سمیت دیگر سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا گفتگو کی شدید الفاظ…

Read More

اظہار خیال.——-عوام کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولتیں فراہم کرنا ریلوے کی ترجیحات میں سب سے اول ہے.سید اعجازالحسن

تحریر: سید اعجازالحسن پاکستان ریلوے محض سفری یا فریٹ سروس کی سہولتیں ہی فراہم نہیں کرتا بلکہ یہ قومی ادارہ ملک کے مختلف حصوں کو جوڑنے اور قومی یکجہتی پیدا کرنے کے لیے بھی اہم رول ادا کرتا ہے۔ عوام کو معیاری اور آرام دہ سفری سہولتیں فراہم کرنا ریلوے کی ترجیحات میں سب سے…

Read More

کراچی، صدر کی ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی

کراچی کے علاقے صدر کی مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد بحالی کا کام شروع نہیں ہو سکا کہ ایک اور مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق صدر میں زینب مارکیٹ کے قریب وکٹوریا سینٹر کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کے لیے مرکزی فائر بریگیڈ…

Read More