افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی.طلبا اوراساتذہ نے یادگارشہدا پرپھول رکھے (ٹی این اے)
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی کے لیے طلبا اور اساتذہ جی ایچ کیومیں یادگارِ شہدا پر حاضری دی۔ طلبا اوراساتذہ نے یادگارشہدا پرپھول رکھےاورشہدا کوخراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے شمعیں روشن کرکےشہداکی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے پاکستان کے جھنڈےاورشہدا کی تصاویراس موقع پرطلبہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی پاکستان…