نگران حکومت میں کتنی گندم درآمد کی گئی. تفصیلات سامنے آگئیں (ٹی این اے)
نگران دورِ حکومت میں درآمد کی گئی گندم کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کرلی ہیں۔ دستاویز کے مطابق نگران دور حکومت میں 10 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی جب کہ 98 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد کی گندم درآمد کی گئی ہے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ درآمدی…