وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات (ٹی این اے)
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مکہ مکرمہ کی ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر پیشرفت…