سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس اوردعوتی جلوس میں شرکت کے لیے لوگوں میں ترغیبی مہم

اہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک ختم نبوت کے رہنماؤں نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام،خطباء عظام اور مبلغین سے اپیل کی ہے کہ آج جمعۃالمبارک کے خطبات میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی فضیلت پر تفصیل سے روشنی ڈالی جائے اور11۔12ربیع الاول کومرکز احرار چناب نگر(ربوہ) میں مجلس احرار…

Read More

بی ایم جی، کے سی سی آئی کا بلوچستان زلزلے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار تاجر و صنعتکار وں سے دل کھول کر متاثرین کی مدد کی اپیل

بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کے رہنماؤں اورکراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے عہدیداروں نے بدھ کی رات بلوچستان میں آنے والے 5.9 شدت کے خوفناک زلزلے سے ہونے والے جانی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں چیئرمین بزنس مین گروپ و…

Read More

علیم ڈار اور احسن رضا ٹی 20 ورلڈکپ میں امپائرنگ کریں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور ریفریز پینل کا اعلان کر دیا ہے، 16 رکنی امپائرنگ پینل میں پاکستان سے علیم ڈار اور احسن رضا شامل ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں چار میچ ریفریز اور سولہ امپائرز میچز سپروائز کریں گے،…

Read More

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز اور اموات بڑھ گئیں

ملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، اسلام آباد میں ڈینگی سے ایک اور شخص انتقال کر گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے مزید 96 افراد بیمار ہوگئے، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 815 ہوگئی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ ڈینگی…

Read More

وکلاء برادری نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا ہے، اعظم تارڑ

مسلم لیگ نون کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھر کی وکلاء برادری نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا ہے، وکلاء نے ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 بڑے قانونی سقم نیب آرڈیننس میں…

Read More

نیب آرڈیننس بدترین کالا قانون ہے: نون لیگ

مسلم لیگ نون نے نیب آرڈیننس کو بدترین کالا قانون قرار دے دیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دیگر نون لیگی رہنماؤں خواجہ آصف اور احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نے اپنے آپ کو این آر او دیا…

Read More

ای سی سی کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں مقامی سطح پر بننے والی کورونا تشخیص کی مشینوں پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی چھوٹ دینے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ ای سی سی ذرائع کے مطابق اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، ٹماٹر اور…

Read More

طالبان ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے پُرعزم ہیں، افغان وزیر تعلیم

افغانستان کے قائم مقام وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے کہا ہے کہ طالبان ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے پُرعزم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیوں کو جلد از جلد بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ عبدالباقی حقانی نے کہا کہ 40 سال کے تنازعے نے ملک کے…

Read More

فیس بک بھارت میں آر ایس ایس کے مسلم مخالف پروپیگنڈے کو روکنے میں ناکام: فیس بک کی ڈیٹا سائنٹسٹ کا انکشاف

نیویارک(ساوتھ ایشین وائر)فیس بک کی سابق ملازمہ اور ہب سیلب لور فرانسس ہوگن نے حال ہی میں کمپنی کے طرز عمل اور اس کی سنگین خامیوں کے بارے میں کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ اس نے اس سلسلے میں یو ایس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی) میں شکایت درج کرائی ہے…

Read More

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں، لولوہ الخاطر

قطر کی اسسٹنٹ وزیر خارجہ لولوہ الخاطر نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں، عالمی برادری طالبان سے بات چیت کرے۔اسسٹنٹ وزیر خارجہ لولوہ الخاطر نے غیرملکی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت سے بات چیت جاری رکھنے سے اہم اہداف حاصل ہوسکتے ہیں، افغانستان…

Read More