قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔اعلامیئے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں متعلقہ وفاقی…

Read More

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں1 روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافے…

Read More

12 لوگوں کے کہنے پراستعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ ہم جدوجہد جاری رکھیں گے، 12 لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، اتحادی جماعتوں اور بی اے پی کے اکثر ارکان میری حمایت کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جام کمال خان نے کہا کہ مجھے اتحادیوں کی مکمل حمایت…

Read More

عائزہ خان بہت پھرتیلی لڑکی ہے، ثانیہ سعید

پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کا ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان سے متعلق کہنا ہے کہ عائزہ خان بہت پھرتیلی اور منظم اداکارہ ہیں۔ حال ہی میں ثانیہ سعید کی جانب سے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری کی متعدد اداکاراؤں کے ساتھ اپنے تجربات سے متعلق بات کی گئی۔اداکارہ عائزہ خان…

Read More

اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹے غیر قانونی قرار

کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اینٹوں کے بھٹوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے ریونیو حکام کو قانون کے مطابق کارروائی کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ہر ممکن تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈائریکٹر لینڈ سی ڈی اے محمد افنان عالم نے…

Read More

11 اکتوبر سے تمام اسکولوں میں ریگولر کلاسز ہونگی: وزیرِ تعلیم پنجاب

صوبۂ پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر سے پنجاب کے تمام اسکولوں میں ریگولر کلاسز کا آغاز ہو گا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں ایک دن…

Read More

وزیراعظم کی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی خدمات کو سراہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے…

Read More

شہباز شریف کا FIA میں جواب جمع

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیاوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہباز شریف کے جواب کا ایف آئی…

Read More

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی

نیوزی لینڈ کے میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، کیوی بورڈ پی سی بی کے ساتھ رابطے میں ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ پی سی بی کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں،ایف ٹی پی 2023ء…

Read More