لکس اسٹائل ایوارڈز میں دھماکے دار پرفارمنس دونگی: ریشم

پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم بھی لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں دھماکے دار پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں۔ ریشم نے لکس اسٹائل ایوارڈز کے اسٹوڈیو سے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں اُنہوں نے سب سے پہلے لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20 سال مکمل ہونے پر…

Read More

شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی، شاہد آفریدی خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی قومی ٹیم واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا سن کر اچھا لگا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر اور تجربہ کار…

Read More

شہباز اور حمزہ کی ضمانت پر فواد چوہدری کا تبصرہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت میں ہونے والی توسیع پر تبصرہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیرِ…

Read More

شہباز شریف کا ملک میں شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں شفاف الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ ملک میں کمر توڑ مہنگائی ہے۔ لاہور میں مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کرکے اُن کی عیات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

Read More

دنیا: کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 80 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 80 لاکھ 95 ہزار 278 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 48 لاکھ 59…

Read More

پاک بھارت میچ، پی سی بی کو بلینک چیک کی آفر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں بلینک چیک کی پیشکش کی ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک…

Read More

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے: صدرِمملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔ خلیجی اخبار سے گفتگو کے دوران صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں ہماری فعال موجودگی جیو اکنامکس پر توجہ کی علامت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دبئی…

Read More

صدر عارف علوی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 2 روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیرانصاف عبداللہ بن سلطان نے صدر عارف علوی کا استقبال کیاصدر عارف علوی متحدہ عرب امارات میں کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، آئی ٹی کمپنیوں اور میڈیا کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے، صدر مملکت دبئی میں روشن اپنا…

Read More

شہباز اور حمزہ کی ضمانتوں میں 30 اکتوبر تک توسیع

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 30 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ دورانِ سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔ شہباز شریف نے عدالت سے…

Read More

تھائی بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر منتخب ممالک کے لیے آمد پر ویزا یکم اکتوبر سے نافذ ہے۔

بنکاک ( رپورٹ. محمد اسلام ) 28 فروری سے 03 اکتوبر 2021 تک ، تھائی لینڈ پہلے ہی ویکسین کی 56.6 ملین خوراکیں دے چکا ہے۔ اس تعداد میں سے ، کل 234،804 خوراکیں دی گئی ہیں۔ سنٹر فار کوویڈ 19 صورتحال ایڈمنسٹریشن (سی سی ایس اے) نے ملک بھر میں سیاحت کی صنعت کو…

Read More