حکومت کی ساری توجہ چیئرمین نیب کی مدت بڑھانے پر ہے، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی ساری توجہ اس بات پر ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت کیسے بڑھائی جائے، میں تو کہتا ہوں کہ اسے زندگی بھر کے لیے چیئرمین نیب رکھ لیں، آرڈیننس کو عدالتوں اور سینیٹ میں بھی چیلنج کیا…