ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست میں کہا…

Read More

یوسف رضا گیلانی کاسینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، درخواستوں پر سماعت ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی اور شاہ محمد جتوئی پر مشتمل بینچ نے کی، درخواستیں پی ٹی آئی کی ملیکہ بخاری، عالیہ حمزہ اور فرخ حبیب نے دائر کر رکھی ہیں۔ دوران سماعت ممبر…

Read More

عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے، اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ مڈل ایسٹ آئی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر صورت افغان طالبان کی حکومت سے بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ایسا نہ کیا…

Read More

نون لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے

مسلم لیگ نون لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کرگئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔ لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما پرویز ملک کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا، انہیں اکرم…

Read More

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک انتخابات سے روک دیا ہے۔پی ایس بی نے اپنے خط لکھا ہے کہ اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک موجودہ عہدیداران ہی کام جاری رکھیں۔

Read More

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان 6 میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈل حاصل کرکے چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان ایونٹ میں 6 میڈل جیت چکا ہے۔ لاہور میں جاری ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ شاٹ گن کے اسکیٹ پیئر ایونٹ…

Read More

تمام صنعتوں کو فوری گیس بحال کی جائے

چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری زبیر موتی والا نے 72گھنٹوں کے لئے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردینے پر سوئی سودرن گیس کمپنی پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صنعتوں کی گیس فراہمی کو فوری طور پر بحال کیا جائے کیونکہ اس اقدام کی وجہ…

Read More

امریکا سے مذاکرات اُن کے ایجنڈے پر نہیں برابری کی سطح پر کریں گے، طالبان

دوحہ: قطر میں طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم یہ مذاکرات برابری کی سطح پر ہونا چاہیئے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو میں طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان اور نائب وزیر خارجہ سہیل شاہین…

Read More

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت آئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

سارہ اور فلک کی بیٹی کی پہلی جھلک منظرِ عام پر

گزشتہ روز ننھی پری کے والدین بننے والی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی بیٹی کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلک شبیر نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں سارہ خان نے اپنی ننھی پری کو گود میں لیا…

Read More