والد کا اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتا ہوں، بیٹا عمر شریف
پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کے اسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں، حکومت اس معاملے میں مدد کرے۔ عمر شریف مرحوم کا سوئم کراچی میں ہوا، جس میں اُن کے عزیز و اقارب، دوست احباب، رشتے دار، سیاسی و…