بابر اعظم کی عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران خان کو 69 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کھیل کے لیجنڈ کو سالگرہ مبارک ہو

Read More

کراچی: حیدر علی انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب ہو گیا

کراچی کے شہیدِ ملت روڈ پر واقع حیدر علی انڈر پاس کو علاج کے لیے امریکا لے جاتے ہوئے جرمنی میں انتقال کر جانے والے لیجنڈ پاکستانی کامیڈین اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے انڈر پاس کو عمر شریف کے نام پر منسوب…

Read More

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس کی افغان نائب وزرائے اعظم سے ملاقات

برطانوی نمائندہ خصوصی سائمن گاس نے کابل میں طالبان کے نائب وزرائے اعظم ملا عبدالغنی برادر اور مولوی عبدالسلام حنفی سے ملاقات کی۔ برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان سے انخلا کے خواہشمند افراد کے لیے محفوظ راستوں کی فراہمی جاری رکھنے، افغانستان کو دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دینے،…

Read More

پنڈورا پیپرز میں شامل بیشتر افراد نے پہلے ڈکلیئر کر رکھا تھا، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ان میں بیشتر نے پہلے سے ڈکلیئر کر رکھا تھا۔ ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاناما پیپرز میں نواز شریف نے لندن فلیٹس ڈکلیئر نہیں کیے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی…

Read More

عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ، بیوہ بھی ساتھ ہیں

مشہور و معروف پاکستانی کامیڈین و اداکار عمر شریف کی میت جرمنی سے پاکستان روانہ کردی گئی ہے۔ جرمنی میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل کے مطابق ترکش ایئر کی پرواز میں اداکار عمر شریف کی بیوہ زرین غزل بھی میت کے ساتھ پاکستان آرہی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرویز کی شیڈول…

Read More

نیشنل انڈر 19 کپ اور چیمپئن شپ کی تفصیلات جاری

6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے۔ یہ تمام میچز صوبہ پنجاب کے چھ مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔ ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم…

Read More

کراچی(پریس ریلیز تاریخ 2021-10-05) سندھ اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی 69 ویں سالگرہ منائی گئی۔

کراچی . سندھ اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی 69 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقعہ پر پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر بلال غفار، اراکین سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، سعید آفریدی، رابستان خان، شاھنواز جدون و دیگر پی ٹی…

Read More

کراچی کے تاجروں کو کے پی میں پرکشش سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، وزیرخزانہ خیبر پختونخوا سرمایہ کاروں کو منافع بخش مواقع، ٹیکس ہالیڈے، بجلی،گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ضمانت دی جائے،زبیر موتی والا کے پی میں سرمایہ کاری وصنعتی فروغ کیلیے کے سی سی آئی کاپلیٹ فارم پیش کرنے کو تیار ہیں، محمد ادریس

کراچی کے تاجروں کو کے پی میں پرکشش سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں، وزیرخزانہ خیبر پختونخوا سرمایہ کاروں کو منافع بخش مواقع، ٹیکس ہالیڈے، بجلی،گیس کی بلاتعطل فراہمی کی ضمانت دی جائے،زبیر موتی والا کے پی میں سرمایہ کاری وصنعتی فروغ کیلیے کے سی سی آئی کاپلیٹ فارم پیش کرنے کو تیار ہیں، محمد…

Read More

عمر شریف میرا چھوٹا بھائی اور دوست تھا، اولمپیئن اصلاح الدین

ملک کے لیجنڈ اسپورٹس مین اولمپیئن اصلاح الدین کا کہنا ہے کہ لیجنڈری اداکار اور کامیڈین عمر شریف سے گھریلو تعلقات تھے، وہ میرا چھوٹا بھائی اور دوست تھا۔ جیو نیوز سےبات کرتے ہوئے اولمپیئن اصلاح الدین نے کہا کہ میں نے عمر شریف جیسا عظیم شخص نہیں دیکھا، ویلفیئر کے کاموں میں عمر کا…

Read More

چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا ہے، شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، جو قانونی سقم ہے اس کو دور کرنے کے لیے آرڈیننس کل لے کر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس…

Read More