کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ
افغانستان کے کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر سے شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایئرپورٹ کے داخلی راستے کے قریب ہوئی ہے۔
افغانستان کے کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر سے شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ ایئرپورٹ کے داخلی راستے کے قریب ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں یوم دفاع کے حوالے سے شہداء، غازیوں اور ان کی فیملیز کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ راہِ حق کے غازیوں…
کابل آپریشن کی بحالی کے سلسلے میں پی آئی اے کی مزید 2 خصوصی پروازیں کابل روانہ ہو گئیں دونوں پروازوں کے ذریعے 390 مسافروں کو اسلام آباد پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں پاکستانی سفارت خانے کی درخواست پر اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئیں، پروازوں کے ذریعے افغانستان میں پھنسےپاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں…
وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاستوں میں امیر اور غریب کیلئے قانون ایک جیسا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر میں حکومتی اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے اقتصادی ترقی و روزگار کی فراہمی، غذائی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے محنتی جوان ہمارا فخر اور سرمایہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر…
گوادر شہر میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ بلوچ وارڈ گوادر ایکسپریس وے کے قریب ہوا ہے، دھماکے میں 2بچے جان بحق ہوئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا رہا ہے،…
اہور: 9 ویں محرم کے سلسلے میں لاہور کے مختلف علاقوں میں 70 سے زائد تعزیہ ، عالم اور ذوالجناح کے جلوس نکالے گئے ، کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کے درمیان۔ 350 سے زائد مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ 9 ویں محرم کا مرکزی جلوس اسلام…
لاہور 18۔ اگست :… نویں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس اور جلوس جاری ہے اور ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فلیڈ میں موجود ہیں۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے پانڈووں سٹریٹ اور شادمان کا دورہ کیا۔ ڈی سی لاہور نے پانڈووں سٹریٹ اور شادمان میں جلوس کے راستوں اور ہونے والی مجالس کے…
لاہور18اگست۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران صوبہ بھر میں پنجاب پولیس تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لا کر مجالس اور جلوسوں کے بہترین سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی ہے اور اللہ کے فضل و کرم، پولیس ٹیموںکی کاوشوں اور پنجاب حکومت کے اقدامات کی بدولت محرم…
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ارشد ملک نے کیپٹن مقصود بجارانی کو کابل ایئرپورٹ پر بحران کے درمیان پرواز واپس لانے پر سراہا ہے۔ پی آئی اے نے سی ای او اور کپتان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا ، سی ای او پی…