کرغزستان میں ہنگاموں کا معاملہ, پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام (ٹی این اے)

کرغزستان میں تعلیم حاصل کرنےوالےپاکستانی طالب علموں کی صورتحال پاکستان کے سفیرحسن ضیغم کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ویڈیو پیغام میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ بشکک میں انتہا پسندوں نے غیرملکی ہوسٹلز پر حملہ کیا جس میں 14 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، ایک طالب علم شاہ زیب بشکک اسپتال میں زیرعلاج ہے۔…

Read More

دورہ آئرلینڈ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا (ٹی این اے)

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے محمد عامر کو آئرلینڈ روانہ ہونے کے لیے آگاہ کردیا ہے جب کہ قومی فاسٹ بولر کو آج رات دستیاب فلائٹ سے آئرلینڈ روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو کلیئرنس دیے جانے کے بعد ویزہ کی منظوری دی گئی ہے جب کہ…

Read More

فلسطین کو مکمل آزاد و خودمختار ریاست کا درجہ دئیے جانے کا قوی امکان( مانیڑرنگ ڈیسک)

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد یو اے ای کی جانب سے پیش کی جائیگی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کر چکے ہیں۔ فلسطین کو مکمل رکن بنانے کی قرار داد امریکہ نےسلامتی کونسل میں ویٹو کی تھی۔ یواے ای کی قرارداد میں سلامتی کونسل سے…

Read More

آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف (ٹی این اے)

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے امریکی کمانڈرنے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی کمانڈر نے خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈکےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات…

Read More

اسرائیل میں قطری ٹی وی چینل الجزیرہ بند (ٹی این اے)

اسرائیلی حکومت نے قطری ٹی وی چینل الجزیرہ کی نشریات کو اپنے ملک میں بند کردیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کا پردہ چاک کرنا صیہونی حکومت کو پسند نہیں آیا، نیتن یاہو کی کابینہ نے اسرائیل میں الجزیرہ کی نشریات بند کرنے کی منظوری دے دی جبکہ قانون پر فوری عمل در…

Read More

سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا (ٹی این اے)

پاکستان کی معیشت کے لیے بڑی خبر، ایس آئی ایف سی کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا اعلٰی سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں خصوصی طیارے کے ذریعے پہنچنے والے سعودی سرمایہ کاروں کے وفد میں اہم کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ سعودی عرب کے اعلٰی سطحی وفد میں…

Read More

پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری- تجاویز تیار . (ٹی این اے)

اسلام آباد: (ٹی این اے) پاکستان نے مختلف شعبوں میں 30 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے منصوبہ پر پاکستان نے مختلف شعبوں میں تجاویز تیار کرلیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف…

Read More

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ(ٹی این اے)

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 27 منٹ پر خلاء میں بھیجا گیا۔ پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان(ٹی این اے)

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے 26 میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں 26 میچز کھیلے جائیں گے جس کے لیے آئی سی سی نے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے جب کہ پہلے راؤنڈ میں 20 امپائرز اور چھ میچ…

Read More

سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب(غیرملکی میڈیا)

آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2014 میں برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مودی سرکار نے اکھنڈ بھارت کے منصوبے پر کام شروع کردیا ۔ ایک جانب مودی سرکار نے بھارت کے اندر…

Read More