گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جب کہ سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود دونوں فارمیٹ میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

Read More

بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں اپنے ابتدائی دنوں کے متعلق بات کھل کر بات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں ہالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتداء میں وہ ‘خوفزدہ اور تنہا’ تھیں۔ انہوں نے بتایا…

Read More

چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوزکی لانچنگ کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چین میں تیار ہونے والی پہلی پاکستانی ہنگور کلا س آبدوز چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں ہوئی۔ آئی ایس پی…

Read More

پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان کیلئے امریکہ سے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ امریکی مشن کے قائم مقام ترجمان تھامس منٹگمری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت پاک امریکا حکام کا اجلاس ہوا جس میں مختلف شعبوں کے حوالے سے وسیع تر بات چیت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات…

Read More

پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے پاکستان میں متبادل توانائی کے بڑے منصوبے کیلئے تعاون کا عندیہ دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار تیس تک پاکستان میں شمسی توانائی سے دس ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنےکا منصوبہ ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں 2030…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

چین کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے والے وفد کی سربراہی چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کر رہے تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان چار مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے جن…

Read More

یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن

مفت میں ویڈیوز تک رسائی دینے والی دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر اشتہار نہ دیکھنے یا اسے بلاک کرنے والوں کو ان کی مطلوبہ ویڈیو سے محروم کردیا جائے گا۔ یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اشتہارات آمدنی اور مصنوعات کی تشہیر کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ صارفین جو اپنے براؤزر…

Read More

ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار

مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ…

Read More

واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ان کے اہم پیغامات کو محفوظ کرنے کا آپشن فراہم کرے گا۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ…

Read More

پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر نائب کپتان اور بیٹنگ لائن کے اہم ستون محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو…

Read More