تیسرا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے 179 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان 10 گیندوں قبل ہی حاصل کر کے شاندار واپسی کرتے ہوئے 5 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ 179 رنز کے ہدف کے…