لچکدار مٹیریل سے بنا سولر پینل کتنا فائدہ مند ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

سائنسدانوں نے سولر پینلز کی دنیا میں ایک نیا انقلاب برپا کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج، موناش یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے سائنسدانوں پر مبنی بین الاقوامی ٹیم نے ایک نئے لچکدار مٹیریل سے سولر پینل بنا دیا ہے۔ سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے یہ کامیابی سولر سیلز…

Read More

ہوا میں رہتے ہوئے اپنی چارجنگ کرنے والا ڈرون تیار، لامحدود وقت تک اُڑے گا

ڈنمارک کے ماہرین نے ایک ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو پرواز کے دوران ہی اپنے آپ کو دوبارہ چارج کرسکے گا۔ ماہرین کے مطابق اس صورت میں یہ ڈرون طویل دورانیوں کے لیے فضا میں رہنے کے قابل ہوسکے گا۔ یہ ڈرون کسی بھی علاقے سے گزرنے والے پاورلائن سے اپنے آپ کو ری…

Read More

خبریں تازہ ترین آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پشاور کی دو سگی بہنیں کامیاب

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ میں پشاور کی دو سگی بہنوں سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے پانچ ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ میلبرن میں منعقدہ آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کے گرلز انڈر 17 ایونٹ کی سیڈ 2 مہوش علی نے فائنل میں ین یی لی کوجان توڑ مقابلے کے بعد 38 منٹ میں 2-3…

Read More

ہاردک پانڈیا کے بھائی فراڈ کے الزام میں گرفتار

انڈین پریمئیر لیگ کی فرنچائز ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی ویبھو پانڈیا کو ممبئی پولیس نے تقریباً 4.3 کروڑ روپے کی دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ویبھو نے مبینہ طور پر پارٹنرشپ فرم سے تقریباً 4.3 کروڑ روپے کا غبن کیا جس سے انکے بھائی ہاردک اور کرونل پانڈیا…

Read More

پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا…

Read More

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا ایک اور ثمر مل گیا ہے، ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا…

Read More

پاک امریکہ وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے امریکی ہم منصب اینٹونی بلنکن نے دیگر امور کے علاوہ خطے میں سیکیورٹی اور افغانستان میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور باہمی دلچسپی…

Read More

بھارت کی عالمی دہشت گردی، دی گارڈین کی سٹوری پر ترجمان دفتر خارجہ کا رد عمل

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے عالمی کلنگ نیٹ ورک سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر مربوط رد عمل کی ضرورت ہے۔ دی گارڈین کی اسٹوری پر ترجمان دفترخارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ماورائے عدالت، ماورائے سرزمین کلنگ نیٹ ورک عالمی رجحان بن چکا ہے، بھارت…

Read More

جاپان میں 6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی کا انتباہ جاری

ایک روز قبل تائیوان میں آنے والے زلزلے کے بعد جاپان میں بھی 6 شدت کا زلزلہ آیا، سونامی کا انتباہ جاری۔ جاپان کے شمال مشرقی علاقے فوکوشیما میں جمعرات کے روز 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ تائیوان میں آنے والے زلزلے…

Read More

پائلٹوں کا احتجاج، بھارت کی سب سے بڑی ایئرلائن نے پروازیں کم کر دی

پائلٹوں کے احتجاج کے پیش نظر بھارت کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن نے اپنی پروازیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی ایک بڑی نجی ایئرلائن نے اپنے پائلٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے پیش نظر رواں ماہ اپنے آپریشنز میں کمی کا…

Read More