کیچپ یرقان اور بدہضمی کے لئے بطور دوا متعارف ہوا تھا!

کیچپ یرقان اور بدہضمی کے لئے بطور دوا متعارف ہوا تھا!تاہم کچھ ہی عرصے بعد ڈاکٹر بینیٹ نے وسیع پیمانے پر ٹماٹو کیچپ کی ترکیبیں شائع کرنا شروع کر دیں، جنہیں پھر گولیوں کی شکل میں بھی مرکوز کر کے ملک بھر میں ایک موثر دوا کے طور پر فروخت کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا…

Read More

سام سنگ کا جدیدفیچر سے لیس کم قیمت ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ متعارف

کنزیومر الیکٹرانک بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی نے بہترین ڈسپلے فیچراور ٹچ اسکرین کے ساتھ کم قیمت لیپ ٹاپ متعارف کرادیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ گیجٹس 360 کے مطابق سام سنگ کی جانب سے اس کم قیمت گلیکسی کروم بک کو آج ہونے والی ’ برٹش ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ ٹیکنالوجی ‘ ایونٹ میں پیش…

Read More

بھارت میں کرپٹو کرنسی کی شکل میں سرمایہ کاری کے منصوبے پیش

دنیا بھرمیں کرپٹو کرنسی کے حوالے سے لوگ دوحصوں میں منقسم ہیں۔ ایک طرف اس پرشکنجہ سخت کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں تو دوسری جانب دنیا کے کچھ ممالک میں کرپٹو کرنسی کی افادیت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے قانونی شکل میں لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ دودن قبل ملائییشا کی وزارت مواصلات…

Read More

روسی صدر کی رہائش گاہ پر بم حملہ، ویڈیو وائرل

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی رہائش گاہ مولوٹوو کاک ٹیل (پیٹرول بم) سے حملے کی اطلاعات ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ کریملن بھی اب حملے کی زد میں ہے۔ ٹک ٹاک پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ماسکو میں قلعہ بند سرکاری عمارت کی دیواروں پر ایک شخص کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز…

Read More

رمضان المبارک میں دبئی کے دفاتر میں نئے اوقات کار

دبئی کی حکومت نے رمضان المبارک میں تمام سرکاری و نجی دفاتر میں نئےاوقات کار کا اعلان کر دیا۔ دبئی حکومت نے تمام سرکاری و نجی اداروں میں رمضان المبارک کے دوران ڈیوٹی کے اوقات جاری کردیئے ہیں، تاکہ روزے دار ملازمین کو آسانی ہو سکے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکومت دبئی نے سرکاری دفاتر…

Read More

پاکستان تھائی لینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تھائی لینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ جناب ڈان پرامودونائی سے ملاقات کی۔ ملاقات…

Read More

جوہری ہتھیاروں سے متعلق روسی بیان نہایت خطر ناک ہے، پینٹاگون

روس کی جانب سے خطے میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے جوہری ہتھیاروں کے استعال کرنے کا بیان پینٹاگون نے خطرناک قرار دے دیا۔ امریکی وزارت دفاع پنٹاگان کے ایک سینئر ذمہ دار کے مطابق امریکا روسی افواج کی نگرانی کر رہی ہے تا کہ ماسکو کی جانب سے حیاتیاتی یا کیمیائی مواد یوکرین…

Read More

یورپی یونین کا یوکرین کے ساتھ سیٹلائٹ انٹیلی جنس شیئر کرنے کا فیصلہ

یورپی یونین نے یوکرین کے ساتھ سیٹلائٹ انٹیلی جنس شیئر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے یوکرین کے ساتھ ایک معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت وہ کیف کو خفیہ معلومات فراہم کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹ میں میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس…

Read More

پیوٹن کا ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ

روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کے بعد اب امریکی ڈالر کے خلاف بھی اعلان جنگ کر دیا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اب، امریکہ اور یورپی یونین کے لئے مال کی رسد میں ادائیگیوں کی ڈالر یا یورو کی صورت میں وصولی بے معنی ہو گئی ہے۔ پیوٹن…

Read More

روسی فوجی نے احتجاجاً کمانڈنگ افسر کو ٹینک کے نیچے روند ڈالا

ایک روسی فوجی نے یوکرین میں اپنے ساتھیوں کے خوفناک نقصان پر مبینہ طور پر احتجاجاً اپنے کمانڈنگ آفیسر پر ٹینک چڑھا دیا۔ کرنل یوری میدویدیف کو اس واقعے کے بعد ٹانگ میں شدید چوٹوں کے ساتھ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میدویدیف کو روسی افواج کی طرف سے جاری کی گئی ایک ویڈیو…

Read More