’میزائل غلطی سے فائر ہوا‘، بھارت کا پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کا اعتراف

بھارت نے 9 مارچ کو پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 9 مارچ 2022 کو معمول کی دیکھ بھال کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایک میزائل حادثاتی طور پر فائر ہوا۔ بھارتی وزارت دفاع کے…

Read More

کار چھننے کی واردات میں مزاحمت پرپاکستانی نژاد امریکی کا قتل

امریکی شہر میری لینڈ میں کار چھیننے کی واردات میں مزاحمت کرنے پر پاکستانی نژاد عبدالرؤف کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے شہر میری لینڈ کے علاقے آکس ہل میں نامعلوم کارچوروں نے پاکستانی نژاد امریکی شہری عبدالرؤف سے کار چھیننے کی کوشش کی۔ عبدالرؤف نے…

Read More

روسی جارحیت کا خوف، جرمنی کا اہم دفاعی اقدامات کرنے کا فیصلہ

جرمنی نے اپنے دفاع پر 113 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئندہ اپنی مجموعی قومی پیداوار( جی ڈی پی) کا دو فیصد اپنے دفاع پر خرچ کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس یوکرین کے مابین جاری جنگ کے بعد جرمنی نے اپنی ہتھیاروں…

Read More

ہوا سے چینی پکڑنے والے جادوگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چینی سے جادوئی کرتب دکھانے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھنے والے حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چینی کے ساشے سے جادوئی کرتب دکھا رہا ہے، تاہم وہ ایسا کرتب دیکھاتا ہے کہ…

Read More

ٹک ٹاک کی یوٹیوب سے مقابلے کے لیے اہم تبدیلی

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے استعمال کنندگان کو 10 منٹ دورانیے تک کی ویڈیو بنانے کی اجازت دے دی ہے۔ ٹک ٹاک نے مختصر دورانیے کی ویڈیوز کی مدد سے دنیاکے دو بڑے ٹیکنالوجی جائنٹس یوٹیوب اور فیس بک کو بھی اپنے پلیٹ فارم میں تبدیلی پر مجبور کردیا۔…

Read More

فی سکینڈ 6 جی بی ڈیٹا منتقل کرنے والی دنیا کی پہلی وائی فائی 7 چپ متعارف

دنیا بھر میں موبائل فون اور ٹیبلیٹ کے لیے چپ سیٹ بنانے والی ممتاز کمپنی کوالکوم نے دنیا کی پہلی ’ وائی فائی 7‘ چپ پیش کردی ہے۔ کوالکوم کی جانب سے اس وائی فائی 7 چپ کو بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس 2022 میں پیش کیا گیا ہے۔ اس بارے میں کوالکوم کا…

Read More

اقوام متحدہ: روسی حملے میں جاں بحق افراد کے لئے ایک منٹ کی خاموشی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے میں جاں بحق افراد کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ جنرل اسمبلی کا یہ غیر معمولی اجلاس روس اور یوکرین میں جاری جنگ کو فوری طور پر روکنے کے لئے بلایا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد نے ’فوری…

Read More

مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقصد روس کو گھٹنوں پر لانا ہے، برطانیہ

برطانیہ کا کہنا ہے کہ مغربی پابندیوں کا مقصد پیوٹن حکومت کو گھٹنوں پر لانا ہے تاکہ وہ یوکرین کے خلاف اپنے جنگی عزائم سے باز آسکے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا مقصد روس کو جنگی مقاصد سے باز رکھنے اور ان اقدامات کی بدولت…

Read More

امیتابھ بچن اپنا گھر بیچنے پر مجبور ہو گئے

بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن نے اپنی ایک جائیداد 23 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امیتابھ بچن کی ممبئی میں تو کئی جائیدادیں موجود ہیں ، لیکن انہوں نے حال ہی میں نئی دہلی میں واقع اپنی ایک جائیداد فروخت کی ہے۔ ادارے کی ایک…

Read More

دنیا کی سب سے موٹی بلی کی مالکن کو جانوروں پر ظلم کے الزامات کا سامنا

دنیا کی سب سے موٹی بلی کی مالکن کو سوشل میڈیا پر پالتو جانور پر ظلم کے الزام کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لزنیا نامی ایک بلی کے سوشل میڈیا پر بڑے چرچے ہیں، انسٹاگرام پر اس بلی کے 10 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔ لزنیا ویسے تو ایک عام سی…

Read More