فلسطین، کشمیر اور دیگرچیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ وژن پر عمل کرنا ہے، او آئی سی اعلامیہ
او آئی سی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین، کشمیر اور دیگرچیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ وژن پر عمل کرنا ہے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں “اتحاد، انصاف اور ترقی کے لیے شراکت” کے مرکزی موضوع کو شامل کیا گیا ہے۔ اعلامیے…