روسی تاجر نے پریوں کی کہانیوں والے محل کو حقیقت کا روپ دے دیا

قصے کہانیاں کسی بھی ملک کی ہوں ان میں ایک ایسے محل کا نقشہ کھینچا جاتا ہے جو ایک جھیل کے بیچوں بیچ ہے، ان کہانیوں کی طرح ایسا محل بھی فرضی ہی ہوتا ہے، کہانیوں میں بتایا گیا یہ محل اب روس میں حقیقت بن چکا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کباردینو…

Read More

امریکا کا مشرقی یورپ میں فوج بھیجنے کا فیصلہ، کشیدگی میں اضافہ ہوگا، روس

امریکی صدر جو بائیڈن نے مشرقی یورپ میں اضافی 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا پولینڈ اور رومانیہ میں اپنے دو ہزار فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ جرمنی سے مزید ایک ہزار فوجی رومانیہ بھیجے جائیں گے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے…

Read More

’نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے‘

مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ ہمارے پارٹی قائد وزیراعظم نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہی موجود…

Read More

بھارت کے مسلم سیاستدان اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ

بھارت کے ایوان زیرین لوک سبھا کے مسلمان رکن اویس الدین ایوسی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل انڈیا اتحاد المسلمین کے سربراہ اور لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ میرٹھ میں کتھار کے مقام پر انتخابی جلسے سے واپسی پر ہوا جس میں وہ محفوظ رہے۔…

Read More

بھارتی اداکار عامر خان کی بریتی زنٹا سے شادی؟ اداکارہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بالی ووڈ کی سنئیر اداکارہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ اداکار عامر خان سے شادی کے حو الے سے اہم انکشاف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بتایا کہ فلم دِل چاہتا ہے میں عامر خان کی ہیروئین بنی تھیں اور اس فلم میں فلم بینوں نے…

Read More

دنیا کا مستقبل کیا ہوگا؟ بل گیٹس نے خطرناک پیش گوئی کردی

بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وباء کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کردی ہے۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے اور یہ بیماری سیزنل فلو…

Read More

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 174 روپے سے 4 پیسے دوری پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے سے 4 پیسے کی دوری پر بند ہوا ہے، ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں ڈالر کی قدر 49 پیسے بڑھی ہے۔

Read More

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیرخان متقی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود، سیکریٹری کامرس صالح احمد فاروقی، چیئرمین پی آئی اے…

Read More

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

پاکستانی نمائندے نے پاکستان کی جانب سے جواب کا حق استعمال کرتے ہوئے کہا کہ سال بہ سال بھارت اس فورم پر غلط موقف پیش کرتا رہتا ہے، جموں و کشمیر بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے اور بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ، اس کا بار بار غلط دعویٰ کرنا قانونی…

Read More