سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال عبداللہ العتیبی اہم دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال عبداللہ العتیبی اہم دورہ پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، جہاں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ان کا والہانہ استقبال کرے گا۔ سعودی…

Read More

ایرانی صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر محمد ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو اسلام اباد پہنچیں گے۔ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اپنے پہلے دورہ پر 22 اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے، شہباز حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت ہیں۔ پاک ایران کشیدگی اور…

Read More

وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان دورہ پاکستان پر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے والے سعودی عرب کے وفد میں وزیرماحولیات، وزیرپانی وزراعت عبدالرحمان عبدالمحسن، وزیرصنعت ومعدنی وسائل ابراہیم الخورائے شامل ہیں۔ رائل کورٹ اوردیگرشعبوں کی شخصیات اوراعلیٰ حکام بھی وفد میں موجود ہیں۔ دفتر خارجہ…

Read More

آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں کم ہو گئیں

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کے لیے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بھاری کمی کر دی ہے ،اس میں خاص طور پر ایپل آئی فون کے 14 پلس کی مختلف ماڈلز پر توجہ دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق128 جی بی ایپل آئی…

Read More

ماسکو اب وقت آ گیا ہے۔ کون کس کے ساتھ کھرا ہائے.. صدر روس پیوٹن-اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے۔ پھر صرف 2 ممالک آمنے سامنے ہوں گے۔

ماسکو اب وقت آ گیا ہے۔ کون کس کے ساتھ کھرا ہائے.اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے۔ پھر صرف 2 ممالک آمنے سامنے ہوں گے۔پہلا روس – چین – ایران – یمن – اور شمالی کوریا اور دوسرا نیٹو-امریکہ-اسرائیل-اور برطانوی-روسی صدر پیوٹن.اب وقت آگیا ہے کہ کون کس دوست کے ساتھ جائے صدر روس…

Read More

ایران اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کا اپنے شہریوں کو سفری انتباہ جاری

اسرائیل ایران کشیدگی پر فرانس، بھارت، روس اور برطانیہ نے سفری انتباہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس، بھارت، روس، پولینڈ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل، مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور بعض صورتوں میں وسیع تر علاقے کا سفر نہ کریں۔ سفری ہدایات میں…

Read More

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر آگئی ہے۔ معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن استعمال کرنے والے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے…

Read More

موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق تمام پاکستان میں موبائل فون بیچنے والی غیر ملکی اور ملکی کمپنیوں نے اسمارٹ موبائل فون کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی ہے۔ بٹنوں والے فون جس میں فیچرز فونز بھی شامل ہیں، اس میں بھی 100…

Read More

گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدام

گوگل نے پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدام اُٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقابلے کا مقصد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تلاش کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ بھی…

Read More