چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے، حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ فواد…

Read More

کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو: مونس الٰہی

اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں: پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر وفاقی وزیر مونس الٰہی کا موقف وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کا پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر موقف سامنے آ گیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے…

Read More

پنڈورا پیپرز میں شامل بیشتر افراد نے پہلے ڈکلیئر کر رکھا تھا، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ جن کے نام پنڈورا پیپرز میں آئے ان میں بیشتر نے پہلے سے ڈکلیئر کر رکھا تھا۔ ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ پاناما پیپرز میں نواز شریف نے لندن فلیٹس ڈکلیئر نہیں کیے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی…

Read More

پاناما، پنڈورا تحقیقات: ایاز صادق نے ایف بی آر حکام سے سوال پوچھ لیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سینئر ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سوال پوچھ لیا۔ اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما نے استفسار کیا کہ…

Read More

اپنے نمائندے کے ذریعے لندن میں شہباز شریف کی منی لانڈرنگ سے بری ہونیکی خبربریک کرائی گئی \’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور،28ستمبر2021 :پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ جس شخص پر 25ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہوں اور اس کی سیاسی زندگی کا دارومدار ان فیصلوں پر ہوتو ایسے شخص کے ہاتھ میں چیئرمین نیب کے تقرر کا اختیار کیسے دیا جا سکتا…

Read More

بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے،شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی قوتوں سے اقتدار کی بھیک مانگنے والے پاکستان کے سگے نہیں ہو سکتے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نےبلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت…

Read More

سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ کی عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، سندھ حکومت اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق نے 3 سالوں…

Read More

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں17361 نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں9اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی تعداد6812 ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج مزید928مریض صحتیاب ہوئے ہیں ، صحتیاب…

Read More

عمران خان پورے پاکستان کو بھوکا کر کے کہتے ہیں کوئی بھوکا نہیں سوئے گا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان پورے پاکستان کو بھوکا کر کے کہتے ہیں کہ کوئی بھوکا نہیں سوئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کی لنگر مہم کا جواب دیتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ…

Read More

کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے، عمران خان

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں ٹک ٹاک سے بدتمیزی اور رنجیت سنگھ کے مجسمے کو نقصان پہنچانے کے معاملے پر آئی جی پنجاب سے رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی شیخص بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ انھوں نے مزید کہا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سزا دی…

Read More