تباہی سرکار کے 3 سال عوام پرعذاب بنے رہے ہیں ، شازیہ مری

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے کہا ہے کہ تباہی سرکار نے تین سال میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو بیروزگار کیا ہے، تباہی سرکار کے تین سال عوام پر عذاب بنے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکاری نے لاکھوں افراد سے گھر…

Read More

عمران خان دنیا بھر میں امن کے سب سے بڑے داعی ہیں،فردوس عاشق اعوان

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برسوں پہلے افغانستان مسئلہ کاجوحل پیش کیاتھا آج دنیا اسی نقطے پر آن کھڑی ہوئی ہے،عمران خان افغانستان سمیت دنیا بھر میں…

Read More

عمران خان کی معاشی ٹیم کی محنت سے ہر سال جی ڈی پی میں بہتری آئی ہے، فرخ حبیب

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمداللہ! آج پاکستان تحریک انصاف حکومت کے تین سال مکمل ہوچکے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ریاست مدینہ طرز پر فلاحی ریاست کے قیام کی طرف…

Read More

پوری دنیا کی نظریں اس وقت افغانستان پر لگی ہوئی ہیں،وزیر خارجہ

فصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ممتاز آباد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پوری دنیا کی نظریں اس وقت افغانستان پر لگی ہوئی ہیں، افغانستان میں جتنی کارروائی ہوئی وہ پر امن ہوئی ہے،ہمیں یہ خدشہ تھا کہ افغانستان کے حالات خراب ہوں گے مگر ایسا…

Read More

پیپلز پارٹی کے چئیرمین دبئی روانہ ہوگئے

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امارات ایرلاین کی پرواز سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چند دن دبئی میں قیام کرینگے،21 اگست کو بلاول بھٹو زرداری دبئی سے امریکا روانہ ہونگے۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ امریکا میں بلاول بھٹو زرداری کی اہم امریکی شخصیات سے…

Read More

اوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا، اخترلانگو

لوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ہونے والے ایک اجلاس میں اختر حسین لانگو کا کہنا تھا کہ دشت کے علاقے میں ایک گمنام…

Read More

ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں،سراج الحق

میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کے نام پر سیاست سیاست کھیل رہی ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ لولی لنگڑی جمہوریت…

Read More

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

راچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1783 نئے کیسز سامنے آئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 201520 ویکسی نیشن کی گئی ہیں،…

Read More

عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

زیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نوجوان طبقہ کو روشن مستقبل اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت پیش پیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیا گریجویٹس نوجوان طلباء کے لئے “وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام” جس میں یوتھ کو نہ صرف تعلیم بلکہ ان کے روزگار کے سلسلے میں…

Read More

سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

زیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شہروں کے ماسٹر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس…

Read More