پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم 19 اپریل شام 8:00 بجے سے 21 اپریل بروز اتوار صبح 6:00 بجے تک مینٹیننس کی وجہ غیر فعال رہے گا۔ pta جارہ…

Read More

واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ان کے اہم پیغامات کو محفوظ کرنے کا آپشن فراہم کرے گا۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ…

Read More

پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی سیریز کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر نائب کپتان اور بیٹنگ لائن کے اہم ستون محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران زخمی ہو کر سیریز سے باہر ہو…

Read More

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے زیر کر لیا

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے 179 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان 10 گیندوں قبل ہی حاصل کر کے شاندار واپسی کرتے ہوئے 5 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ 179 رنز کے ہدف کے…

Read More

180 کے دفاع میں 120 کی پارٹنر شپ سے میچ بچانا مشکل ہے، اظہر محمود

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ 180 کے دفاع میں 120 کی پارٹنر شپ لگ جائے تو میچ بچانا مشکل ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 180…

Read More

ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں…

Read More

کمشنر کراچی کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشخبری

کمشنر کراچی نے شہر قائد کے شہریوں کو ایک دن کی چھٹی کی نوید سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے تمام نجی، سرکاری اور تعلیمی ادارے…

Read More

ڈی آر او آفس چکوال پولیس کے گھیرے میں، تمام راستے بند

ڈی آر آو آفس چکوال جانے والے راستوں کو دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آر او آفس چکوال جانے والے تمام راستوں کو پولیس نے بند کر دیا ہے اور میڈیا سمیت کسی کو بھی آر او آفس جانے کی اجازت نہیں۔ سڑکوں کی بندش سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں…

Read More

ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ناروال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

ضمنی انتخابات 2024، مختلف حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع

ملک میں قومی و صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی تھی جو بغیر کسی وقفے کے شام…

Read More