وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وفد بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یاد رہے کہ عالمی اقتصادی فورم کا…

Read More

پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی چینی قونصلیٹ آمد ہوئی، چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین (Zhao Shiren ) نے محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور…

Read More

صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں میڈیا ورکرز اور اداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایات دی گئیں۔ اس موقع پر شرجیل میمن…

Read More

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔ تفصیلات کے مطابق سولر پینل پر ٹیکس کی تجویز پر وزیر توانائی ناصر شاہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کچھ…

Read More

خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، انشاء اللہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے پاکستان کی ترقی کے…

Read More

کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موقع دیں انشااللہ کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نئے آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے لوگوں کے لیے اچھی خبر آئی جی نہ سوتے ہیں نہ سونے دیتے…

Read More

عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے شہری صابر علی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ پہلی بیوی کی عدت کی تکیمل سے پہلے…

Read More

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے سرکلر میں یکم مئی کو عام تعطیل کے طور پر شامل کیا گیا ہے، اس دن…

Read More

چین کے تعاون سے پہلی پاکستانی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوزکی لانچنگ کر دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چین میں تیار ہونے والی پہلی پاکستانی ہنگور کلا س آبدوز چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں ہوئی۔ آئی ایس پی…

Read More

وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ 28 سے 29 اپریل 2024 تک ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے خصوصی…

Read More