ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ (ٹی إین إے) تفصیلات کےمطابق ترک بری افواج کے کمانڈر کو صدرمملکت آصف زرداری نے اسلام آباد میں ایک خصوصی تقریب میں نشان امتیاز ملٹری دیا۔ صدر نے ایوارڈ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کےاعتراف میں…

Read More

غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا،فلسطین میں قیام امن بہت ضروری ہے۔ ریاض میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کےخصوصی اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سےعالمی سطح پراشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موسمیاتی تبدیلی کی…

Read More

کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج

کینیڈا میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات منعقد ہوئیں جس میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر نے شرکت کی۔ کینیڈین سکھوں نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارتی قیادت کے خلاف نعرے…

Read More

چین نے چاند کے پوشیدہ حصوں تک پہنچنے کا اعلان کر دیا

چین نے چاند کے پوشیدہ حصے تک پہنچنے کے لیے ہائی اسٹیک مشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی خلائی جہاز چانگ ای 6 چاند کے دور دراز حصے سے مٹی کے نمونوں کے ساتھ واپس آئے گا اور یہ مشن 53 دنوں تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ چین…

Read More

ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات

سعودی عرب میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں وزیر اعظم پاکستان کی امیر کویت سے ملاقات ہوئی۔(ٹی إین إے) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ورلڈ اکنامک فور میں شہباز شریف نے کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر عزت مآب…

Read More

بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ سر انجام دے دیا۔ گزشتہ روز پاکستان نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر…

Read More

مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام کے ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور مہمند خیبر کے زمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں عوام کے…

Read More

ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیاپاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی منفرد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ شیئر کی…

Read More

لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف لندن میں شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے اور مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں قتل عام کیخلاف امریکہ سے شروع ہونے والا احتجاج پوری دنیا کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں پھیل گیا ہے۔ لندن مظاہرے میں شریک افراد پارلیمنٹ…

Read More

ہم جنس پرستی جرم قرار؛ 15 سال تک جیل کی سزا کا قانون منظور

عراقی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستی کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق میں اب ہم جنس پرستی کا ارتکاب کرنے والوں کو 10 سے 15 سال تک سزا ہوگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عراقی پارلیمنٹ سے پاس کیے گئے بل میں ٹرانسجینڈرز…

Read More