گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو وائٹ بال اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جب کہ سابق قومی آل راؤنڈر اظہر محمود دونوں فارمیٹ میں اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

Read More

آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف میں جانے کا مطلب ہم ناکام ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائینگے، علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 9 مئی سے حجاج کرام سعودی عرب روانہ ہونا شروع ہوجائیں گے۔ علامہ طاہر اشرفی نے حج انتظامات سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اب تک کی بکنگ کے مطابق سعودی عرب میں انتظامات مکمل ہورہے ہیں، پرائیویٹ سیکٹرز کی تیاریاں بھی مکمل ہورہی ہیں، 2 روز…

Read More

یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا

سرگودھا کی یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ ٹیموں کے مابین تلخ کلامی کے بعد میدان جنگ میں بدل گیا۔ تفصلات کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا کی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کا مردان فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں پر ڈنڈوں اور سوٹوں سے حملہ کیا۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق متعدد کھلاڑی زخمی ہوئے…

Read More

بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا 58-2 بی کا خاتمہ میں نے کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینٹ چیئرمین یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا تھا۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید…

Read More

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا گیا۔ شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اسی دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا۔ کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفیکیشن…

Read More

ن لیگ چاہتی ہے کہ نواز شریف پارٹی صدارت کا عہدہ سنبھالیں، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما سعد رفیق نے کہا کہ ن لیگ کے سب لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف پارٹی صدارت کی کرسی پر آئیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما سعد رفیق نے کہا کہ نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے لئے سب آئینی رکاوٹیں دور ہو چکی ہیں، اور ان سے…

Read More

عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محمد اورنگزیب اور عطا تارڑ بھی وزیراعظم شہباز…

Read More

بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں اپنے ابتدائی دنوں کے متعلق بات کھل کر بات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے حال ہی میں ہالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتداء میں وہ ‘خوفزدہ اور تنہا’ تھیں۔ انہوں نے بتایا…

Read More

طوفانی بارش کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پیشگی انتظامات کا حکم

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے 29 اپریل تک صوبے میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پر پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نکاسی آب کے لئے کمشنرز، ڈپٹی…

Read More