ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان (ٹی این اے)
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں۔ ملک سے وفاداری کی کوئی قدروقیمت نہیں۔ (ٹی این اے) کراچی میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہر اسلامی ملک آج امریکہ کے قبضے میں ہے۔ ہماری جہدوجہد اب اسمبلیوں اور…