پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا

سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا…

Read More

دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر حسن علی انگلینڈ روانہ

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اسکواڈ میں شامل نہ ہونے والے فاسٹ بولر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے، اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا…

Read More

ایشین بینک کی رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے، احد چیمہ

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کا کہنا ہے کہ ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق ہے۔ ایک بیان میں احد چیمہ نےکہا کہ اے ڈی بی کی رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا۔ انہوں…

Read More

اے ایس ایف افسر نے کراچی ایئرپورٹ پر باپ سے ملنے آنے والی بچی کو بالوں سے پکڑ کر پھینک دیا

کراچی ائیرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اے ایس ایف افسر نے کم سن بچی کو بالوں سے پکڑ کر فرش پر پھینک دیا۔ واقعہ کراچی ائیرپورٹ کے بیرون ملک آمد والے دروازے پر پویڈیو…

Read More

حکومت سے موٹرسائیکل لینا چاہتے ہیں تو جلدی کریں؛ رجسٹریشن کا آسان طریقہ جانیے

حکومت سے موٹرسائیکل لینے کیلئے رجسٹریشن کا آسان طریقہ جانیے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل ٹویٹر پیج پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلباء کیلئے تحفہ کے طور پر 20 ہزار بائیکس کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے، جن میں 19 ہزار پیٹرول بائیکس جبکہ ایک…

Read More

نواز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اسلام آباد سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ ہنجاب کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے گئے جب کہ…

Read More

ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا

اسلام آباد: ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ پاکستان کو کامیاب سفارت کاری کا ایک اور ثمر مل گیا ہے، ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ کی لسٹ سے نکال دیا ہے۔ یہ اعلان ناروے کی پولیس سیکیورٹی سروس کی تازہ ترین رپورٹ میں کیا گیا…

Read More

بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع

لاہور: بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے جب کہ درخواست پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر نے جمع کرائی ہے۔ بلاول بھٹو کے الیکشن کمیشن میں پارٹی نشان کے حوالے سے…

Read More

سعودی عرب کا سرکاری دورہ، دوران پرواز وزیر اعظم مسافروں کے ساتھ گھل مل گئے

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وفد کے دیگر اراکین پی آئی اے کی کمرشل پرواز پی کے 859 کے ذریعے مدینہ منورہ…

Read More

وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں…

Read More