پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

اسلام آباد . پاکستان پیپلز پارٹی نےسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کرنے کےحوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ نے چیئرمین اور ڈپٹی…

Read More

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی، ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف

راولپنڈی(.)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے آج صبح ملاقات ہوئی، ان کا معائنہ کیا ہے، بشریٰ بی بی کو زہر دینے کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے،بہتر ہوگا کہ چیک کیا جائے کہ کوئی سنجیدہ مسئلہ تو…

Read More

حافظ نعیم الرحمان مرکزی امیرجماعت اسلامی منتخب

لاہور .حافظ نعیم الرحمان جماعت اسلامی کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ۔ وہ 2029 تک جماعت اسلامی پاکستان کے امیر رہیں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نئے امیر کے انتخاب کے لئے جماعت اسلامی کے 45 ہزار سے زائد ارکان نے خفیہ ووٹ ڈالا۔ حافظ نعیم الرحمان 80 فیصد سے زائد ووٹ…

Read More

موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان

حکومت نے موٹرسائیکل اور گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ ایکسائز پنجاب نے گاڑیوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹس کے اجراء کا عمل شروع کر دیا ہے، یہ فیصلہ عوام کی جانب سے شکایات اور حکام کو درپیش آپریشنل چیلنجوں کے بعد کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

Read More

گلوکار ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان پر تنقید کرنے کی وجہ بتا دی

اکستان کے مشہور و معروف گلوکار ساحر علی بگا نے عالمی شہرت یافتہ نامور موسیقار راحت فتح علی خان پر تنقید کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ ساحر علی بگا نے فیس بک پر تفصیلی نوٹ لکھا، انہوں نے کہا کہ وہ ایک کمپوزر ہیں جس پر انہیں فخر ہے، ساتھ ہی انہوں نے تسلیم…

Read More

دنیا کے کھرب پتی افراد کی فہرست جاری کردی گئی

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے کھرب پتی افراد کی فہرست جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برنارڈ آرنلٹ کافی عرصے سے دنیا کے امیر ترین شخص ہیں، وہ سال 2024 میں 226 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔ فرانس کی مشہور کاروباری شخصیت برنالڈ ارنالٹ نے مسلسل تیسرے سال دنیا کے…

Read More

اداکارہ نوال سعید پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے میسیجز سے پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والے میسیجز سے پریشان ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں نوال سعید نے بتایا کہ لازمی نہیں کہ انہیں میسیج بھیجنے والے کرکٹرز غیر شادی شدہ ہوں، وہ شادی…

Read More

پریانکا چوپڑا کے بھائی سدھارتھ نے منگنی کر لی

معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی اداکارہ نیلم اپادھیایا کے ساتھ منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہی ہیں۔ حال ہی میں پریانکا چوپڑا کے چھوٹے بھائی سدھارتھ چوپڑا نے ایک نجی تقریب کے دوران تامل اداکارہ نیلم اپادھیایا کے ساتھ منگنی کی انگوٹھیوں کا تبادلہ…

Read More

تھپڑ سے نہیں، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے؛ اداکارہ فضا علی

پاکستانی معروف ماڈل، اداکارہ و میزبان فضا علی نے کہا ہے کہ انہیں تھپڑ سے نہیں، دلہن بننے سے ڈر لگتا ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ و میزبان فضا علی کا کہنا تھا کہ مجھے ہمیشہ دلہن بننے کا بہت شوق تھا اور چاہتی تھی کہ میرے بہت سارے…

Read More

اداکارہ نازش جہانگیر کی سرخ لباس میں ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ نازش جہانگیر نے حال ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس نے چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں ویوز اور 29 ہزار سے زیادہ لائیکس حاصل کر لیے۔ ویڈیو میں دیکھا…

Read More