سشمیتا سین نے شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا

بھارت کی پہلی مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے ایک بار پھر شادی سے متعلق اہم بات بتا کر مداحوں کو حیران کر دیا۔ سشمیتا سین انڈین فلم انڈسٹری کی ایسی اداکارہ ہیں جنہوں نے اکثر اپنے دلیرانہ فیصلوں سے لاکھوں چاہنے والوں کو متاثر کیا۔ اداکارہ…

Read More

جو جونس نے سوفی ٹرنر کے ساتھ طلاق کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی

جونس برادرز کے معروف گلوکار جو جونس اور ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوفی ٹرنر کے درمیان بچوں پر ہونے والے معاہدے کے بعد تعلقات بہتر ہونے لگے ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق جو جونس کی جانب سے سوفی ٹرنر کے خلاف طلاق کے مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔…

Read More

وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار تعطیلات کی منظوری دے دی۔ سمری کے مطابق عید الفطر پر 10 سے 13 اپریل تک ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے عید تعطیلات کا نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے…

Read More

کراچی کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی: شہر قائد کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی۔ کراچی کے علاقے باغِ کورنگی میں گیس پائپ لائن لیک ہوگئی، گیس لیکج کے باعث علاقے میں بدبو پھیل گئی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ میں گیس لیکج سے علاقہ مکین خوف کا شکار ہیں…

Read More

پاکستان کو بین الاقوامی معیار کا ٹیلنٹ پول بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی معیار کا ٹیلنٹ پول بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں نئے ٹیلنٹ کے فروغ اور وفاقی وزارتوں کی استعداد بڑھانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احد چیمہ، محمد اورنگزیب، عطا اللہ تارڑ،…

Read More

چینی شہریوں پر حملہ ترقی وخوشحالی کو سبوتاژ کرنے کی مذموم سازش ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی تحفظ کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لاہور میں چینی قونصلیٹ پہنچ گئیں۔ مریم نوازشریف نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کی اس دوران دیگر چینی حکام بھی موجود تھے۔…

Read More

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔ صوبائی…

Read More

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض، تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد: پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کردیے گئے ہیں جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے کوآرڈینیٹر بھی مقرر کردیے۔ پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کیے گئے ہیں جن میں وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دیا گیا جب کہ چوہدری سالک حسین کو مذہبی…

Read More

سندھ حکومت نے تمام محکموں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور متعلقہ سیکرٹریز شریک ہوئے۔ ترجمان کا…

Read More

مشکلات میں گھرے پاکستان کیلئے سعودی عرب کا زبردست اعلان

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب ریکوڈک منصوبے کے 10 فیصد شیئرز خریدے گا، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل کے شیئرز خریدے جائیں گے، ان کی قیمت ایک ارب ڈالر بنتی…

Read More