(TNA)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ا

صدر آصف علی زرداری سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج ایوان صدر میں ملاقات کی۔ COAS نے پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور کامیاب مدت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ سی او اے ایس نے…

Read More

روینہ ٹنڈن نے کئی فلموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کردیا تھا؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کا کہنا ہے کہ اپنی نوجوانی کے دنوں میں جب وہ بالی ووڈ کی فلمی دنیا کا حصہ بنیں تو انہوں نے کئی فلمیں صرف اس وجہ سے نہیں کیں کیونکہ ان فلموں میں انہیں جو لباس پہننے کے لیے کہا جاتا یا رقص میں جو انداز اپنانے…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( TNA) کی نجکاری کیلئے 3 مئی تک بولیاں طلب کرلی گئیں ۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے تجویز کردہ اصلاحات پر عملدرآمد کرتے ہوئے نجکاری کمیشن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے 51 فیصد سے لے کر 100 فیصد تک شیئرز فروخت کرنے جارہا ہے ۔ ایک اخباری…

Read More

مریم نواز کی سینیٹ انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سینیٹ انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محمد اورنگزیب، مصدق ملک، خلیل طاہر سندھو، انوشے رحمان اور بشریٰ انجم سمیت تمام نو منتخب سینیٹرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر مریم…

Read More

شہباز شریف سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد: ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی جب کہ اس موقع پر وزیر اعظم نے اپنے انتخاب کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے مبارکباد کے پیغام اور ٹیلی فون کال…

Read More

ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں اضافہ

پاکستان ریلوے اور پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اسلام آباد(محمداویس) بول نیوزکے مطابق ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ کرایوں میں اضافہ کرنے کی وجہ سے ریلوے میں سفر کرنے والے 94فیصد مسافروں پر بوجھ پڑے گا۔ پاکستان ریلوے اور پی آئی اے نے…

Read More

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے ’ آرڈر آف یونین‘ کا اعزاز

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارا ت کے دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز’ آرڈر آف یونین‘ سے نوازا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو…

Read More

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ تفصیلی فیصلہ، 13 اکاؤنٹس خفیہ، حلفنامہ غلط قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے آٹھ سال سے زیر سماعت کیس کا 31 جون 2022ء کو محفوظ کیا گیا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن ارکان نثار احمد درانی اور شاہ محمد جتوئی…

Read More

خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی…

Read More

عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کرے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیر تنازعہ کے پرامن حل کو یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید چار کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی…

Read More