کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ لوگوں نے ویکسین نہ…

Read More

وزیراعظم عمران خان سے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی ملاقات

معلوم ہوا ہے کہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جو متوقع طور پر چند روز کے اندر نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کی باضابطہ منظوری دیں گے ۔ اس اہم ملاقات کے بارے میں سرکاری طور پر کوئی بیان جاری…

Read More

مزید 40 گرین لائن بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی میں گرین لائن پر چلانے کے لیے مزید 40 بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ گرین لائن بسوں سے بھرا جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا۔ اس سے قبل پچھلے ماہ 19 ستمبر کو چالیس بسیں آئی تھیں جس کے بعد شہریوں کیلئے اسی ماہ سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ واضح رہے…

Read More

وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت

وزارتِ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے بعض علاقوں میں ایک کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث انٹرنیٹ بند کرنےکی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو لکھے خط کی نقل جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ وزارت داخلہ کی لاہورکے بعض علاقوں میں انٹرنیٹ بند کرنے کی ہدایت خط میں وزارتِ داخلہ نے…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نمیبیا کی نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست

پہلی مرتبہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم نے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کی شاندار اننگز کی بدولت پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز…

Read More

ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، اہم دورہ منسوخ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے ، ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے طبی وجوہات کی بنیاد پر طے شدہ دورۂ شمالی آئر لینڈ منسوخ کر دیا غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ نے آئندہ چند دنوں کے لیے آرام کرنے کا طبی مشورہ ہچکچاہٹ کے ساتھ قبول کیا…

Read More

لاہور، صبح 7 بجے جوس بنانےوالی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ورکر جاں بحق

لاہور صبح 7 بجے ملتان روڈ پر جوس بنانے والی ایک فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے باعث 2 ورکر جاں بحق ہو گیےریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آگ لگنے سے ایک فیکٹری ورکر جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ…

Read More

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو شوکاز جاری کردیا، حکم دیا کہ اعظم سواتی 26 اکتوبر کو پیش ہوکر شوکاز کا جواب دیں۔ اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کا معاملے پر الیکشن کمیشن…

Read More

کائرہ کی پنجاب میں تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیش کش

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں تحریک عدم اعتماد اور اعلیٰ سطح پر پارٹی رابطے کرانے کی پیش کش کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب میں عدم اعتماد سے متعلق رانا ثنا…

Read More

میڈیا کی آزادی کے لیے بامقصد لڑائی ہوگی، شہزادہ ذوالفقار

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر شہزادہ ذوالفقار نے کہا ہے کہ میڈیا کی آزادی کے لیے بامقصد لڑائی لڑنا ہوگی۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد میڈیا کےلیے جدوجہد میں تمام مکاتب فکر کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔ سیکریٹری جنرل پی ایف یو جے ناصر زیدی…

Read More