ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں، رمیز راجہ

پی سی بی رمیز راجہ کا قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پریشر سے آزاد ہو کر کھیلیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے قومی اسکواڈ سے آن لائن خطاب کیا۔چیئرمین رمیز راجہ نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ اچھی…

Read More

لاہور کے اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح

صوبۂ پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنرل اسپتال میں انفیکشن کنٹرول ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا۔ وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اس موقع پر جنرل اسپتال میں ڈینگی کے لیے مختص وارڈز کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ جنرل اسپتال کے تمام اسٹاف کو اس ایپلی کیشن کی…

Read More

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کیخلاف احتجاج

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کر دیا، کراچی، لاہور، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد، چمن، مہمند سمیت مختلف شہروں میں نون لیگ، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتیں سراپا احتجاج ہیں، ریلیاں نکالی جارہی ہیں، پی ڈی ایم کے تحت کراچی ایمپریس مارکیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں جاری…

Read More

کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان

حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ پنجاب کے 36 اضلاع میں جاری…

Read More

ہمایوں سعید کی احمد عل بٹ کو سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ساتھی اداکار احمد عل بٹ کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ ہمایوں سعید نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

Read More

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 174 روپے سے 4 پیسے دوری پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے سے 4 پیسے کی دوری پر بند ہوا ہے، ڈالر کا بھاؤ ایک موقع پر 174 بھی ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 173 روپے 96 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں ڈالر کی قدر 49 پیسے بڑھی ہے۔

Read More

تبدیلی کے دعویداروں کے ساتھ متحدہ بھی مہنگائی کی ذمہ دار ہے، فاروق ستار

سینئیر سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پچھلے سارے ریکارڈز تبدیلی کے دعویداروں نے توڑ دیے۔ غربت عروج پرہے، عوام کو دیوار سے لگایا نہیں گیا، دیوارمیں زندہ چنوادیا گیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ حکومت نے جو تیسرا بجٹ پاس کیا…

Read More

34 ایم پی ایز نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کی رہائش گاہ پر پناہ لے لی، ظہور بلیدی

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے 34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے۔ ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ رہنما بی…

Read More

موٹروے پر کار میں زیادتی: متاثرہ لڑکی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا

گوجرہ میں موٹروے پر کار میں زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے سول جج مجسٹریٹ عابد اسلام کی عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ گوجرہ میں موٹر وے پر کار میں مبینہ زیادتی کے ملزمان کو 6 روزہ ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے دونوں ملزمان حماد اور رحمٰن کو…

Read More