پی پیPDM سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کچھ جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر استعفیٰ دینے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، تاہم پی پی نے استعفیٰ دینا مناسب نہ سمجھا اور پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ۔ سعید غنی نے کہا کہ پی…

Read More

کالعدم تنظیم کے مظاہرین نے GT روڈ خالی کر دیا

حکومت سے معاہدے کے بعد کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین نے وزیرآباد میں جی ٹی روڈ خالی کر دیا، صفائی کا کام جاری ہے، حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ دھرنے کی وجہ سے…

Read More

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کےکرایوں میں اضافہ کردیا

محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نثار احمد کا کہنا ہے کہ پسنجر ٹرینوں کے کرایے میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا۔پسنجرٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ یکم نومبر سے اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ 5 نومبر سے ہوگا۔ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن…

Read More

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ پاکستان سے شکست کی وجہ سے کیا: اصغر افغان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے اپنے کیرئیر کے آخری انٹرنیشل میچ کے بعد انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا کیونکہ پاکستان سے ہارنے پر بہت زیادہ تکلیف ہوئی۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…

Read More

زرداری، شہباز، مریم کو ریلیف نہیں ملے گا

نیب کا تیسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد کردیئے گئے، 6 اکتوبر سے پہلے کے فراڈ کے تمام مقدمات نیب سن سکے گا، آصف زرداری، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ نیب کے…

Read More

’’ہمارا تعلیمی نظام‘‘ عبدالکریم جاذب

’’ہمارا تعلیمی نظام‘‘ توازن، ترتیب اور اعتدال زندگی کا حسن ہے۔اور معاشرتی ترقی و فلاح کا ضامن ہے۔ تعلقات کی مضبوطی و استحکام اسی کے دم ہے۔ سماج میں امن اور استحکام اسی کا پرتو ہیں۔ زندگی کا ہر شعبہ، مملکت کا ہر ستون اور ترقی و عروج کا ہر سنگِ میل توازن و اعتدال…

Read More

وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا

وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Read More

اقرا یونیورسٹی کاپہلی نجی نیشنل اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان

m اقرا یونیورسٹی کا طلبہ کو کھیلوں کے وظائف دینے اور نارتھ کراچی کیمپس میں پہلی نجی نیشنل اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان فزیکل ایجوکیشن ،صحت اور اسپورٹس کانفرنس کے پہلے روز چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ ، اور ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈ نصر اللہ رانا کی شرکت کراچی (ٹی این اے )اقرا…

Read More

اقراء یونیورسٹی کے بانی حنید لاکھانی سے چیف سیکرٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ ملاقات ۔کی

حنید لاکھانی نے اقراء یونیورسٹی آمد پر چیف سیکرٹری سید ممتا ز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ۔ ملاقات کے دوران فروغ تعلیم او ر معیار تعلیم کی بہتری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ نظام تعلیم کو جدید خطو ط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے، حنید لاکھانی ۔…

Read More

وزیرِ اعظم عمران خان سے عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیرِ اعظم عمران خان کو بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے بریف کیا۔عثمان بزدار نے وزیرِ اعظم عمران خان کو عوامی ریلیف کے…

Read More