ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو یواے ای جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہوگا، اسپورٹس اسٹاف کے ارکان 8 اکتوبر کو لاہور میں قرنطینہ میں جائیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسپورٹس اسٹاف کا باضابطہ اعلان کرنا ہے۔…

Read More

عمر شریف میرا چھوٹا بھائی اور دوست تھا، اولمپیئن اصلاح الدین

ملک کے لیجنڈ اسپورٹس مین اولمپیئن اصلاح الدین کا کہنا ہے کہ لیجنڈری اداکار اور کامیڈین عمر شریف سے گھریلو تعلقات تھے، وہ میرا چھوٹا بھائی اور دوست تھا۔ جیو نیوز سےبات کرتے ہوئے اولمپیئن اصلاح الدین نے کہا کہ میں نے عمر شریف جیسا عظیم شخص نہیں دیکھا، ویلفیئر کے کاموں میں عمر کا…

Read More

پاناما، پنڈورا تحقیقات: ایاز صادق نے ایف بی آر حکام سے سوال پوچھ لیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سینئر ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے سوال پوچھ لیا۔ اسلام آباد میں سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما نے استفسار کیا کہ…

Read More

چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) سے متعلق آرڈیننس مکمل ہوگیا ہے، شہباز شریف سے چیئرمین نیب کے متعلق مشاورت نہیں کریں گے، جو قانونی سقم ہے اس کو دور کرنے کے لیے آرڈیننس کل لے کر آئیں گے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس…

Read More

ینگ ڈاکٹرز کا پی ایم سی پر پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز کی پی ایم سی کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی اور عمارت پر پتھراؤ کیا، مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا اور متعدد ینگ ڈاکٹرز کو حراست میں لے لیا ۔ ذرائع…

Read More

حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزراء پر مشتمل حکومتی کمیٹی نے سفارشات کا مسودہ تیار کر لیا، مسودے میں نیب آرڈیننس میں 1 سے زائد ترامیم کی گئی ہیں۔ ترامیم مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان اور وزیرِ قانون فروغ نسیم نے تجویز…

Read More

اپنے نمائندے کے ذریعے لندن میں شہباز شریف کی منی لانڈرنگ سے بری ہونیکی خبربریک کرائی گئی \’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور،28ستمبر2021 :پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ جس شخص پر 25ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کے الزامات ہوں اور اس کی سیاسی زندگی کا دارومدار ان فیصلوں پر ہوتو ایسے شخص کے ہاتھ میں چیئرمین نیب کے تقرر کا اختیار کیسے دیا جا سکتا…

Read More

سعودی عرب سے ہمارے رشتے کی بنیاد ”لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ“ ہے: سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات

نئی اسمبلی بلڈنگ میں ختم نبوتﷺ سے متعلق آیات قرآنی اور احادیث مبارکہ آویزاں کروانا چودھری پرویزالٰہی کی اسلام سے محبت کا ثبوت ہے: سعودی سفیر نواف سعید المالکی پنجاب اسمبلی نے چھٹی جماعت تک ناظرہ، جبکہ چھٹی سے دسویں جماعت تک ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دی ہے: سپیکر پنجاب…

Read More

عمر شریف کے انتقال نے بھارتی اداکار کو بھی افسردہ کردیا

بھارتی اداکار علی گونی بھی پاکستانی کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر رنجیدہ ہوگئے۔علی گونی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمر شریف کو خراج عقیدت پیش کرتا ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ عمر شریف کو اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ بھارتی اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ…

Read More

ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف فلم اسٹار اداکارہ ریما خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ ریما نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ریما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی…

Read More