محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ آئندہ ہفتے خلیج بنگال میں بننے والا ہوا…

Read More

پڑوسی ملک افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔

پڑوسی ملک افغانستان میں پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا۔ پاسپورٹ کے اجراء کی بحالی کا اعلان سربراہ محکمۂ پاسپورٹ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیا تھا جس میں افغان خاتون صحافی بھی شریک ہوئیں۔ افغانستان کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے قائم مقام ڈائریکٹر عالم گل حقانی نے کابل میں پریس کانفرنس میں…

Read More

چیئرمین نیب کے معاملے پر حکومتی وزراء خود ایک پیج پر نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنا آئین سے انحراف ہے، حکومتی وزراء چیئرمین نیب کے معاملے پر خود ایک پیج پر نہیں ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ فواد…

Read More

چیئرمین نیب کی توسیع غیر قانونی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی…

Read More

دورۂ سری لنکا کے لیے اچھا اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے، سعود شکیل

پاکستان شاہینز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا کے لیے اچھا اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے، سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان شاہینز کا دورۂ سری لنکا تمام پلیئرز کے لیے بڑا موقع ہے، پلیئرز کے…

Read More

باب دوستی دوسرے روز بھی بند

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ باب دوستی تجارت اور پیدل آمد و رفت کیلئے آج دوسرے روز بھی بند ہے، باب دوستی کو افغان اہلکاروں کی جانب سے بند کیا گیا ہے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ گورنر قندھار کی ہدایت پر چمن اسپن بولدک بارڈر کو بند کیا گیا تھا، پاکستانی سرحدی…

Read More

بھارت میں کوئلے کی شدید قلت،ذخائر چار دن سے کم رہ گئے بجلی کے بحران کا خدشہ

بھارت میں کوئلے کی شدید قلت،ذخائر چار دن سے کم رہ گئے بجلی کے بحران کا خدشہ نئی دہلی .بھارت میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بجلی پیدا کرنے والے ان سٹیشنوں میں کوئلے کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے اور آنے والے تین چار دنوں میں پورا اسٹاک ختم ہو جائے گا۔64 نان…

Read More

کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے ڈکلیئر نہ کیا ہو: مونس الٰہی

اس حوالے سے تمام قیاس آرائیوں اور الزامات کو مسترد کرتا ہوں: پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر وفاقی وزیر مونس الٰہی کا موقف وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی کا پینڈورا پیپرز کے انکشافات پر موقف سامنے آ گیا۔ مونس الٰہی نے کہا کہ کوئی آف شور کمپنی ہے نہ ہی ایسا اثاثہ جسے…

Read More

عامر خان نے ریکھا کیساتھ کوئی فلم کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی لیجنڈری اداکارہ ریکھا کے ساتھ فلم نہ کرنے کی ایک حیران کُن وجہ سامنے آگئی۔ ریکھا کا شمار بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ اپنے کیریئر میں بالی ووڈ کے تقریباََ تمام بڑے اداکاروں کے ساتھ نظر آئی ہیں لیکن یہاں حیرانگی کی…

Read More

کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا

عمر شریف مرحوم کا جسد خاکی ترکش ایئرلائن کی پرواز TK708 سے لایا گیا ہے۔ کراچی پہنچنے کے بعد مرحوم کا جسد خاکی ضابطے کی کارروائی کے لیے انٹر نیشنل کارگو ٹرمینل منتقل کردیا گیا۔ عمر شریف کی فیملی میت وصول کرنے ایئرپورٹ پہنچی۔ سی اے اے اور گراؤنڈ ہینڈلنگ کی کارروائی مکمل ہونے کے…

Read More