حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا

پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے والدہ کی دیکھ بھال کیلئے سوشل میڈیا سے بریک لے لیا۔ حدیقہ کیانی کے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ مقبول شاعرہ خاور کیانی کی حالیہ طبیعت کی روشنی میں حدیقہ کیانی نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔پیغام میں یہ…

Read More

مسلم لیگ ہاؤس میں لاہور کی تاجر برادری اور وکلاء برادری کی اہم تنظیمی میٹنگ

رہنماؤں میاں محمد منیر سابق ایم این اے سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ پنجاب و شیخ عمر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ لاہور سے مسلم لیگ ہاؤس میں ملاقات کی اور مسلم لیگ کی قیادت پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔اور شیخ عمر کو سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ لاہور…

Read More

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پہلا، کراچی کا تیسرا نمبر

کراچی اور لاہور کی فضاء مضر صحت قراردے دی گئی، لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی اور لاہور کی فضاء مضرصحت ہے، آج صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور…

Read More

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہاکس بے پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیرِ قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری دی ہے کہ نجی شعبے کے تعاون…

Read More

نیب آرڈیننس NRO نہیں: اسد عمر

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس این آر او نہیں ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد میں نیب آرڈیننس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ایک صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ کیا یہ آرڈیننس این آر او…

Read More

پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) رمیزراجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچز اور کوچنگ ٹھیک نہیں ہے،ڈومیسٹک کوچز کے ساتھ میٹنگ کی،20 فیصد ڈومیسٹک کوچز کو تبدیل کرنا ہے، امپائرنگ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کام کرنا پڑےگا، پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں امپائرنگ نیچے گئی ہوئی ہے۔ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی…

Read More

ہرنائی میں زلزلہ، آفٹر شاکس، اسکول بند

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا…

Read More

وزیراعظم کا بلوچستان میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ زلزلے سے نقصانات اور موجودہ صورتحال کی ابتدائی رپورٹ وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے تمام متعلقہ وفاقی اداروں کو حکومت بلوچستان کو تمام…

Read More

صدر مملکت نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا، آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت جتنی چاہیں گے ملک میں احتساب عدالتیں قائم کریں گے۔ آرڈیننس کے مطابق صدر مملکت متعلقہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مشاورت سے احتساب عدالتوں کے ججز مقرر کریں گے، احتساب عدالتوں کے لیے ججز کا تقرر تین…

Read More

نواز شریف کے بعد کلثوم نواز کو کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بعد ان کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی جعلی انٹری کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو ویکسین لگانے کی جعلی انٹری میلسی میں کی گئی، جس کے مطابق مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو…

Read More