وزیرِ اعظم عمران خان کو بل گیٹس کا ٹیلی فون
وزیرِ اعظم عمران خان کو دنیا کی چوتھی امیر ترین شخصیت اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ٹیلی فون کیا ہے۔ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے بل گیٹس…