چیئرمین نیب کی توسیع بدنیتی پر مبنی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین نیب کی توسیع کے معاملے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع نہ صرف غیر قانونی بلکہ بدنیتی پر مبنی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائی جاری رکھنا چاہتی ہے۔ پی پی چیئرمین نے…