ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔ اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کو اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل شاہ سے تبدیل کرکے اسکواڈ…